آئی ایم ایف سے قسط ملنے کے بعد زرمبادلہ ذخائر 14ارب 47 کروڑ ڈالرز ہوگئے

Spread the love

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف سے 1.16ارب ڈالرز کی قسط موصول ہونے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر14ارب47کروڑ ڈالرز کی سطح پر پہنچ

گئے ہیں۔سٹیٹ بینک کے مطابق اس وقت سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر8ارب79کروڑ روپے کی سطح پر ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس5ارب67کروڑ ڈالرز موجود ہیں۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: