متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات 15روپے تک سستی ہونے کا امکان

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) اسحاق ڈار کی واپسی سے ڈالر کی قدر میں کچھ کمی کے بعد یکم اکتوبر سے لیوی نہ بڑھائی گئی تو پیٹرولیم مصنوعات15 روپے تک سستی ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔عالمی منڈی میں تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے باعث پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر تک

کی کمی متوقع ہے۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے لیٹر تک کمی کا تخمینہ بنتا ہے۔ملک میں اس وقت پیٹرول 237 روپے 43 پیسے اور ڈیزل 247 روپے 43 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔