متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

نوجوانوں میں امراض قلب کے خطرات کیوں بڑھ گئے؟ وجوہات جانیے

Spread the love

لاہور ( نرمین مبشر سے ) کیا آپ جانتے ہیں کہ نوجوانوں میں دل کے امراض تیزی سے بڑھتے جا رہے ہیں ، اس کی کیا وجہ ہے ؟عالمی یوم قلب 2022 کے موقع پر ماہرین صحت نے کہا ہے کہ خون میں چکنائی (ہائی کولیسٹرول) کی وجہ سے ہارٹ اٹیک کے کیسز بڑھ رہے ہیں۔ 15 سے 30 برس کی عمر کے

افراد میں اب ہائی کولیسٹرول لیول کی بہت زیادہ تشخیص ہورہی ہے، جس کے باعث ان میں امراض قلب کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ اس لیے ضرورت اس بات کی ہے کہ لوگ بالخصوص نوجوان افراد خون میں چکنائی کی سطح کو بڑھنے سے روکنے کے لیے متوازن غذائوں کا استعمال کرنے کے ساتھ روزانہ ورزش کریں، جبکہ اپنا وزن گھٹائیں اور تمباکو نوشی کی عادت ترک کریں۔