متعلقہ

جمع

ڈار بھی خوار ہوگا، الیکشن وقت سے پہلے ہونگے : شیخ رشید

Spread the love

راولپنڈی ( وی او پی نیوز ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسحاق ڈار کی واپسی اور ڈالر کی گرتی قدر پر انتہائی معنی خیز تبصرہ کر ڈالا . عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ” ڈار بھی خوار ہوگا ، الیکشن وقت سے پہلے ہوں گے ، بجلی ، آٹا ، گیس

عوام کا مسئلہ ہے۔ جو آڈیو اور ویڈیو کا کام کرتے تھے اب وہ خود اس میں پھنس چکے ہیں ، 15 اکتوبر سے 15 نومبر تک تمام اہم فیصلے ہو جائیں گے ۔