متعلقہ

جمع

پاکستانیوں کی قوت خرید کم ہوگئی

کراچی ( ایس ایم ایس ) سابق وفاقی وزیر...

مالی سال 25-2024 کسانوں کے لیے مشکلات کا سال رہا

اسلام آباد(ایس ایم ایس)مالی سال 25-2024 کسانوں کے لیے...

سیاسی حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں

راولپنڈی ( ایس ایم ایس ) سابق وفاقی وزیر...

رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تو کہتے ہیں سائفر گم ہو گیا، مریم نواز

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایک تو جعلسازی کی اور پھر اس خوف سے کہ پکڑا نہ جاؤں، سائفر ہی غائب کر دیا۔رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تو کہتے ہیں کہ مجھ سے سائفر گم ہو گیا۔ سائفر صرف

ایک کاغذ کا ٹکڑا نہیں بلکہ ریاستِ پاکستان کی امانت ہے۔(ن) لیگ کی رہنما کا کہنا ہے کہ قومی امانتوں میں خیانت کر کے ریاست کے مفادات کو پامال کرنے والے کو نشانِ عبرت بنانا چاہیے۔قومی امانتوں میں خیانت کرنے والے کو نشانِ عبرت بنانے سے کسی فارن ایجنٹ کو ڈالروں کے عوض سیاسی بھیس بدل کر ملک کو نقصان پہنچانے کی ہمت نہیں ہو گی۔