متعلقہ

جمع

جرائم پیشہ افراد کی نگرانی کیلئےبڑا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور ( طیبہ بخاری سے ) جرائم پیشہ افراد...

عمر ایوب نے بیوروکریسی کو “تڑی” لگا دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) اپوزیشن لیڈر...

حمد باری تعالیٰ، ہر زبان میں موجود ہے

(احمد منیب ۔ نیدرلینڈ) انتخاب: سلیم خان ابتدائیہ:حمد عربی لفظ ہے،...

یہ کیا ہوا …؟موڈیز نے پاکستانی ریٹنگ گرانے کے بعد 5 بینکوں کی ریٹنگ بھی منفی کردی

Spread the love

اسلام آباد ( کامرس نیوز ) یہ کیا ہوا …؟ موڈیز نے پاکستانی ریٹنگ گرانے کے بعد اب 5 بینکوں کی ریٹنگ بھی منفی کردی ہے۔موڈیز

انوسٹرز سروسز نے ان پاکستانی بینکوں کی لمبے عرصے کی ڈپازٹس ریٹنگ اور لانگ ٹرم فارن کرنسی کاؤنٹر پارٹی رسک ریٹنگ ’بی تھری‘ سے گرا کر ’سی اے اے ون‘ کردی ہے۔موڈیز نے پانچوں بینکوں کا ڈپازٹ ریٹنگ آؤٹ لک منفی قرار دیا ہے۔