متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت 12 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

Spread the love

راولپنڈی ( وی او پی نیوز ) پاک فوج میں 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار بھی شامل ہیں۔

پاک فوج میں ترقی پانے والے دیگر میجر جنرلز میں انعام حیدر ملک، فیاض حسین شاہ اور نعمان زکریا شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں محمد ظفر اقبال، ایمن بلال ظفر، احسن گلریز، سید عامر رضا بھی شامل ہیں۔پاک فوج میں ترقی پانے والے 12 میجر جنرلز کی فہرست میں شاہد امتیاز، منیر افسر، یوسف جمال اور کاشف نذیر کے نام بھی موجود ہیں۔