متعلقہ

جمع

دنیا کے خاتمے سے متعلق اہم پیش گوئی سامنے آ گئی

معروف سائنسدان آئزک نیوٹن کی دنیا کے خاتمے سے...

وفاقی محتسب میں لیسکو کی بد انتظامی کےخلاف شکایات کی بھرمار

لاہور ( طیبہ بخاری سے )وفاقی محتسب اعجاز احمد...

مودی کی “موئے موئے ” ہو گئی

پیرس (ایس ایم ایس )بھارتی وزیراعظم مودی کو ایک...

 مدرسے میں بستروں کے نیچے سے بچے کی لاش برآمد

آزاد کشمیر ( نیوز ڈیسک )میرپور آزاد کشمیر کے...

بنگلہ دیش اور بھارت کشیدگی میں مزید شدت

کراچی (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان...

سندھ میں سیلاب کے باعث 36 لاکھ 82 ہزار سے زائد افراد مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو گئے

Spread the love

کراچی ( ویب ڈیسک ) وہی ہوا جس کا ڈر تھا ، سندھ میں سیلاب کے باعث 36 لاکھ 82 ہزار سے زائد افراد مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو گئے۔اس حوالے سے ‏محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں جلدی امراض کے 9 ہزار 7 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ ڈائریا کے 9 ہزار

914 سے زائد کیس سامنے آئے ہیں۔محکمۂ صحت نے کہا کہ سانس، دمے اور سینے کی مختلف بیماریوں کے 10 ہزار 954 کیس سامنے آئے ہیں اور ملیریا کے917 جبکہ ڈینگی کے 12 کیسز سامنے آئے ہیں۔محکمۂ صحت کا یہ بھی کہنا ہے کہ دیگر بیماریوں میں مبتلا 17 ہزار 21 افراد میڈیکل کیمپس میں لائے جا چکے ہیں، مختلف میڈیکل کیمپس میں 51 ہزار 819 افراد کو طبی امداد دی گئی ہے۔