متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

عمران خان قوم کی امیدوں کا محورثا بت ہو گئے : فواد چوہدری

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز ) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قوم نے ایک بار پھر عمران خان کو اپنی

امیدوں کا محور ثابت کردیا۔ عمران خان کی اپنی تمام نشستوں پر واضح برتری نے ثابت کردیا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عوام کی امیدوں کا محور ہیں۔حکومت فوری طور پر ملک میں نئے انتخابات کا اعلان کرے۔ حکومت سے الیکشن کے فریم ورک پر گفتگو کے لیے تیار ہیں۔