اکتوبر کے لیے ایل این جی سستی

Spread the love

اسلام آباد ( نیٹ نیوز ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اکتوبر کے لیے ایل این جی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اوگرا اعلامیے کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی 2 اعشاریہ 19 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی ہوگئی۔اسی طرح

سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی 2 اعشاریہ 28 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی ہوگئی۔سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 14 اعشاریہ 78 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 15 اعشاریہ 18 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: