متعلقہ

جمع

ان کے لیے گھر جنہیں دنیا نے چھوڑ دیا۔۔۔۔

افسانہ تحریر: پارس کیانی ( ساہیوال،  پاکستان ) بارش تھم چکی...

ربط اضطرار۔۔۔چولہا بجھا ہوا تھا ۔۔۔آنسو سلگ رہے تھے ۔۔۔زندگی کے زخموں سے مایوسی رس رہی تھی

افسانہ از: پارس کیانی ساہیوال، پاکستان بارش ابھی پوری طرح سےتھمی نہیں...

لاہور میں لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی، ملزمان زیادتی کے دوران ویڈیو بھی بناتے رہے

Spread the love

لاہور ( کرائم نیوز ) لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ ہوا ہے۔پولیس نے اجتماعی زیادتی

کے واقعے کا مقدمہ درج کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان زیادتی کے دوران ویڈیو بھی بناتے رہے۔دوسری جانب جہلم کے علاقے ڈھوک فردوس میں 2 ہفتے قبل 20 سال کی لڑکی کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بیوی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔