متعلقہ

جمع

ان کے لیے گھر جنہیں دنیا نے چھوڑ دیا۔۔۔۔

افسانہ تحریر: پارس کیانی ( ساہیوال،  پاکستان ) بارش تھم چکی...

ربط اضطرار۔۔۔چولہا بجھا ہوا تھا ۔۔۔آنسو سلگ رہے تھے ۔۔۔زندگی کے زخموں سے مایوسی رس رہی تھی

افسانہ از: پارس کیانی ساہیوال، پاکستان بارش ابھی پوری طرح سےتھمی نہیں...

لانگ مارچ کا پہلا ، دوسرا اور تیسرا مرحلہ کیا ہو گا ؟ جانیے

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز ) تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کا آغاز آج سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ قیادت لبرٹی چوک لاہور سے ہو گا، جس کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی کا آزادی کنٹینر لاہور پہنچ گیا ہے۔پہلے مرحلے میں لانگ مارچ لاہور سے شاہدرہ پہنچے گا،

دوسرے مرحلے میں شاہدرہ سے گوجرانوالہ، تیسرے مرحلے میں سیالکوٹ سے گجرات پہنچے گا۔کراچی اور کوئٹہ سے لانگ مارچ کے قافلے آج جبکہ جنوبی پنجاب، ملتان اور خیبر پختون خوا سے قافلے بدھ کو اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے، تمام قافلے 4 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ادھر اسلام آباد کیپٹل پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی ہے، داخلی راستوں پر ناکے متحرک کر دیے گئے ہیں۔وزارتِ داخلہ کے مطابق ریاست کو غیر مستحکم کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سرکاری ملازمین مارچ میں شامل نہیں ہو سکتے۔