متعلقہ

جمع

عمر ایوب نے بیوروکریسی کو “تڑی” لگا دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) اپوزیشن لیڈر...

حمد باری تعالیٰ، ہر زبان میں موجود ہے

(احمد منیب ۔ نیدرلینڈ) انتخاب: سلیم خان ابتدائیہ:حمد عربی لفظ ہے،...

نجکاری کیلئے 10 اداروں کا نمبر آ گیا

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) نجکاری کمیشن...

کفن پہنے پی ٹی آئی ورکر کی ویڈیو وائرل ،کیا پیغام دیا ؟ آپ بھی دیکھئے

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز ) تحریکِ انصاف کے ایک حمایتی نے کفن باندھ کر لانگ مارچ سے متعلق ویڈیو پیغام ریکارڈ کروایا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ کفن باندھے پی ٹی آئی کے سپورٹر کا اپنے ویڈیو پیغام میں فیصل واوڈا کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ آپ نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ لانگ مارچ میں آپ کو خون ہی خون اور لاشیں ہی لاشیں نظر آ رہی

ہیں۔” جنگ ” کے مطابق پی ٹی آئی سپورٹر کا کہنا ہے کہ ہم نے خود بطور پاکستانی، آزاد، خود مختار ملک کے لیے اپنے سروں پر کفن باندھ لیا ہے اور پورے جوش و جذبے کے ساتھ اپنے لیڈر کی کال پر لانگ مارچ کے لیے لبرٹی چوک پر کھڑے ہوں گے۔پی ٹی آئی سپورٹر نے اپنے پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بھی پیغام دیا ہے۔کفن باندھے شخص کا کہنا ہے کہ عمران خان صاحب کبھی پارٹی ورکر کو بھی اپنے ساتھ ملا کر چلیں ہماری وفا میں آپ کسی قسم کی کوئی کمی نہیں دیکھیں گے۔