متعلقہ

جمع

خاموشی کو توڑکر غزہ، لبنان، اور یمن کے بارے میں بات کرنی چاہیے

لاہور(ایس ایم ایس) خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران لاہور...

بلاول نے پہل کر دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) چیئرمین پیپلز...

کچھ نہیں چاہئیےمیرا میكا سجائے رکھنا

بیٹی شادی کے بعد سسرال جاتی ھے تب پرائی...

اسرائیل میں سیاسی بحران طویل ہو گیا ، 4 سال میں 5 بار انتخابات

Spread the love

تل ابیب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسرائیل میں 8 جماعتی اتحاد گزشتہ سال نیتن یاہو کو اقتدار سے ہٹانے میں کامیاب ہوا تھا۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ اسرائیل میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے4 برسوں سے بھی کم عرصے میں پانچویں انتخابات ہو رہے ہیں۔ اسرائیل میں

عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔اتحادی جماعتوں کے سیاسی عدم استحکام کے بعد اسرائیل میں نئے انتخابات ہو رہے ہیں، حکومت بنانے کے لیے کسی بھی جماعت کو اسرائیلی پارلیمنٹ کی 61 نشستوں پر اکثریت حاصل کرنا ضروری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرپشن الزامات کا سامنا کرنے والے سابق وزیر اعظم نتین یاہو انتہائی دائیں بازو کے اتحادیوں کے ساتھ واپسی کی کوششوں میں ہیں.