متعلقہ

جمع

پاکستانیوں کی قوت خرید کم ہوگئی

کراچی ( ایس ایم ایس ) سابق وفاقی وزیر...

مالی سال 25-2024 کسانوں کے لیے مشکلات کا سال رہا

اسلام آباد(ایس ایم ایس)مالی سال 25-2024 کسانوں کے لیے...

سیاسی حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں

راولپنڈی ( ایس ایم ایس ) سابق وفاقی وزیر...

8 برسوں سے ہماری میچ فیس نہیں بڑھی، بسمہ معروف بول پڑیں

Spread the love

لاہور ( سپورٹس نیوز ) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اہم انکشاف کیا ہے کہ ہم بھی چاہتے ہیں کہ ہماری میچ فیس بڑھے، 8 برسوں سے تو ہماری میچ فیس نہیں بڑھی۔ ایشیا کپ سے ہمارا مومنٹم اچھا بنا ہوا

ہے اسی کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔ڈیانا بیگ انجری کی وجہ سے ٹیم میں نہیں ہیں، فاطمہ ثنا کے آنے سے کمبی نیشن بہتر ہو گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس ہارڈ ہٹنگ بیٹرز کی کمی ہے، طوبیٰ حسن کو مس کریں گے، خواہش ہے کہ جلد فٹ ہو کر واپس آئیں۔