متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

سٹاک ایکسچینج میں‌مثبت رحجان ، ڈالر پھر مہنگا

Spread the love

کراچی ( کامرس نیوز ) 2 روز کے وقفے کے بعد پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نے ایک بار پھر اڑان بھرنی شروع کر دی ہے۔آج صبح سے کاروبار کے آغاز میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 42 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 85 پیسے کا ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 221 روپے 43 پیسے کا تھا۔دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اس وقت مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس211 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 42156 پر آ گیا ہے۔