نیدرلینڈز کرکٹ کا پاکستان کی ٹیم کے نام اہم پیغام

Spread the love

سڈنی ( سپورٹس نیوز ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل پاکستان نے شاندار انداز میں اپنے نام کیا . فائنل میں‌پہنچنے پر ہر طرف سے مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے . نیدرلینڈز کرکٹ نے بھی پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے پر

مبارک باد دی ہے۔ ٹوئٹر پر نیڈرلینڈز نے پاکستان کی جیت سے متعلق اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے پیغام جاری کیا۔ ۔نیدرلینڈز نے پاکستان ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ گرین شرٹ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کر کے جیت حاصل کی ہے۔کرکٹ نیدرلینڈز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں محمد حارث کی تصویر شیئر کی ہے۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: