متحدہ عرب امارات نے سیاحت پلان 2031 کا اعلان کر دیا ، 9 برسوں میں 4 کروڑ سیاح آئیں گے

Spread the love

دبئی (وی او پی نیوز ) متحدہ عرب امارات نے سیاحت پلان 2031 کا اعلان کر دیا . سیاحت پلان کے مطابق 9 برسوں میں 4 کروڑ سیاح

یو اے ای آئیں گے.امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم نے سیاحتی پلان پیش کیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اگلے 9 برسوں میں 4 کروڑ مہمانوں کو امارات میں خوش آمدید کہا جائے گا۔ سیاحت پلان کے مطابق سیاحت کے لیے 100 ارب درہم کی سرمایہ کاری ہوگی۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: