عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی کم ترین سطح پرآ گئیں

Spread the love

نیویارک ( نیٹ نیوز ) کیا آپ جانتے ہیں کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔انٹر نیشنل

مارکیٹ میں برینٹ خام تیل 87 سینٹ کم ہونے کے بعد 86.75 ڈالرز فی بیرل تک ہو گیا۔امریکی خام تیل بین الاقوامی مارکیٹ میں 87 سینٹ سستا ہونے کے بعد 79.21 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر آ گیا۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: