متعلقہ

جمع

نوازشریف نے برطانوی ہوم آفس سے اپیل واپس لے لی،ایسا کیوں کیا؟ جانیے

Spread the love

لندن ( نیٹ نیوز ) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے برطانوی ہوم آفس سے اپنی اپیل واپس لے لی۔”جنگ ” کے

مطابق لندن میں نواز شریف کی اپیل ہوم آفس میں زیر التوا تھی، ابھی تک جج نے اپیل نہیں سنی اور مختلف تاریخ دی جاتی رہی۔واضح رہے کہ نواز شریف کی برطانیہ چھوڑے بغیر قیام میں توسیع کی درخواست ہوم آفس نے مسترد کردی تھی۔لیگی قائد نے فیصلے کے خلاف برطانوی ہوم آفس میں اپیل دائر کر رکھی تھی۔