متعلقہ

جمع

جرمن تنظیم کے اشتراک سے خواتین اور معذور افراد کو تشدد سے بچاؤپرسمٹ

لاہور ( ایس ایم ایس  )صوبائی دارالحکومت میں جرمن...

دسمبر میں” بریک تھرو “کا امکان ہے

 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی  حیدر شیرازی نےکہا  ہےکہ...

2 ہزار سے زائد ڈالرز خریدنے کیلئے اکاؤنٹ کی شرط لازمی

Spread the love

اسلام آباد ( کامرس نیوز ) وزیرِ مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے میڈیا سے گفتگو میں ایک اہم اعلان کیا ہے کہ2 ہزار سے زائد ڈالرز خریدنے کے لیے اب اکاؤنٹ کی شرط لازمی ہے۔ بیرونِ ملک سفر کے لیے 2 ہزار ڈالرز سے زائد کے لیے بینک اکاؤنٹ کی شرط

عارضی ہے۔ ڈالرز کی خریداری کو دستاویزی بنانے کے لیے چیک یا بینک اکاؤنٹ کی شرط ضروری ہے۔ ” جنگ ” کے مطابق اسی حوالے سے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے ڈالرز کی خریداری کے لیے چیک یا اکاؤنٹ سے رقم ٹرانسفر کرنے کی شرط عائد کی ہے۔ 10 ہزار ڈالرز سے کم کر کے 5 ہزار ڈالرز کو موجودہ صورتِ حال دیکھ کر کیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر نے یہ بھی کہا ہے کہ موجودہ صورتِ حال میں ڈالر کا آؤٹ فلو کم کرنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔