متعلقہ

جمع

بلاول نے پہل کر دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) چیئرمین پیپلز...

کچھ نہیں چاہئیےمیرا میكا سجائے رکھنا

بیٹی شادی کے بعد سسرال جاتی ھے تب پرائی...

راولپنڈی اور اسلام آباد میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) وفاقی حکومت...

پنجاب اسمبلی توڑی گئی تو وفاقی حکومت کیا کرے گی ؟ رانا ثناء اللّٰہ نے بتا دیا

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پنجاب میں گورنر راج کا امکان مسترد کر دیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل

ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اگر پنجاب اسمبلی توڑی گئی تو صوبے میں نئے الیکشن کروادیں گے۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کی کمان کی تبدیلی کی تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات ہوئی تھی، ان سے اسمبلی توڑنے سے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا انہیں کچھ نہیں پتا، اللّٰہ جانتا ہے۔