سب کو موقع ملا، سب بےنقاب ہوئے

Spread the love

فیصل آباد ( وی او پی نیوز ) فیصل آباد میں عوامی جلسے سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ

سب کو موقع مل چکا، سب بے نقاب بھی ہوچکے. آج مرکز میں 13 جماعتوں کی اور 2 صوبوں میں تحریک انصاف کی حکومت ہے۔امیر جماعت اسلامی نے استفسار کیا کہ کیا یہ لوگ عوام کو بتاسکتے ہیں انہوں نے مسائل حل کیے؟ انصاف کا نظام دیا۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: