برطانیہ نے کن 30 شخصیات پر پابندی لگائی اور کیوں لگائی؟جانیے

Spread the love

لندن ( نیٹ نیوز ) برطانیہ نے30 شخصیات پر پابندی لگا دی ہے. ان شخصیات پر کیوں پابندی کیوں لگائی گئی اور ان کا تعلق کن کن ممالک سے ہے ؟ یہ ہم آپ کو بتاتے ہیں . دراصل انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بدعنوانی کے الزامات پر 30 افراد پر پابندی کا

اعلان کیا گیا ہے۔ لندن سے خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ کی پابندی کی فہرست میں 11ممالک کی شخصیات شامل ہیں۔ جن میں ایرانی عدلیہ کی 10 شخصیات کے علاوہ میانمار (برما) کی فوجی شخصیات بھی شامل ہیں۔ برطانیہ کی پابندی کی فہرست میں روسی کرنل اور مالی کی شدت پسند تنظیم بھی شامل ہے۔ برطانیہ کی جانب سے عائد کی گئی پابندیوں پر مشتمل شخصیات کی فہرست میں جنوبی سوڈان کے حکام بھی شامل ہیں۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: