امن کیلئے پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات ضروری ہیں، فاروق عبداللّٰہ بول پڑے

Spread the love

نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللّٰہ نے نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا

ہے کہ امن کیلئے پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات ضروری ہیں۔ پاکستان سے تعلقات میں بہتری کے بغیر بھارت میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔جنوبی ایشیا میں خوشحالی کےلیے پاکستان سے تعلقات میں بہتری ناگزیر ہے۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: