متعلقہ

جمع

خاموشی کو توڑکر غزہ، لبنان، اور یمن کے بارے میں بات کرنی چاہیے

لاہور(ایس ایم ایس) خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران لاہور...

بلاول نے پہل کر دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) چیئرمین پیپلز...

کچھ نہیں چاہئیےمیرا میكا سجائے رکھنا

بیٹی شادی کے بعد سسرال جاتی ھے تب پرائی...

جنیوا کانفرنس میں 9.7 ارب ڈالر میں سے 8 ارب ڈالر قرض ملا

Spread the love

اسلام آباد ( کامرس نیوز ) جنیوا کانفرنس کے اعلان کردہ 9 اعشاریہ 7 ارب ڈالر میں سے آٹھ ارب ڈالر قرضے ہیں۔ اسلام آباد میں

پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال پر وزیر خزانہ نے وضاحت کر دی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اعلانات میں سے پروجیکٹ لونز کی رقم 8 ارب ڈالر سے زائد ہے اور اگر سعودی ڈیولپمنٹ بینک کے 1 ارب ڈالر بھی شامل کر لیے جائیں تو یہ رقم 9 ارب ڈالر سے زائد ہو جائے گی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ قرض کتنا ہے اور امداد کتنی ہے، اس میں پڑنے کے بجائے متاثرین کی بحالی پر توجہ دینی ہوگی۔