متعلقہ

جمع

ہم لمبی جدوجہد کیلئے تیار ہیں: اسد قیصر

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اپوزیشن اتحاد تحریک...

 نفرت پھیلانے والوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا  

لاہور ( ایس ایم ایس ) نفرت پھیلانے والوں ...

مطالعہ کو شعار بنائیں، تنقید سے نہ گھبرائیں، ادب کو شہرت کا زینہ نہیں خدمت سمجھیں

از قلم: یاسمین اختر ریسرچ سکالر (گوجرہ، پاکستان) اردو ادب...

صدر مملکت کے اعتراضات ، حکومت نے منی بجٹ لانے کیلئے حکمت عملی بدل لی

Spread the love

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بجٹ تجاویز آرڈیننس کی صورت میں نافذ کرنے پر اعتراضات اٹھا دیے جس کے بعد  وفاقی حکومت نے منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔”جنگ ” کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہنا ہے

کہ فنانس بل قومی اسمبلی کا اجلاس بلا کر منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ فنانس بل کی سینیٹ سے منظوری کی ضرورت نہیں ہو گی، قومی اسمبلی قواعد اور ضوابط معطل کرکے ایک ہی روز میں بل پاس کر سکتی ہے۔ فنانس بل کی قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد صدر دستخط کرنے کے پابند ہوں گے۔