متعلقہ

جمع

لطیف کھوسہ نے 26نومبر کے 2ملزمان کے نام بتا دیئے

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

کیا گولیوں، ڈنڈوں سے معاملات ٹھیک ہو جائیں گے۔۔۔؟

تحریر: طیبہ بخاری ایک نوجوان افسر نے موجودہ حالات پہ...

حکومتی ادارے روزانہ کتنے ارب روپے کا نقصان کرتے ہیں؟اہم انکشاف

 کراچی ( ایس ایم ایس ) حکومتی ادارے روزانہ...

خواتین وزیراعظم بننا چاہیں تو ایک نہیں 2 بار بن سکتی ہیں

لیاری ( ایس ایم ایس ) پاکستان پیپلز پارٹی...

کابینہ بہت زیادہ ہے، کوئی بھی اسے سپورٹ نہیں کر سکتا، محمد زبیر بھی بول پڑے

Spread the love

کراچی ( وی او پی نیوز )مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ 85 ارکان کی کابینہ بہت زیادہ ہے، کوئی بھی اسے سپورٹ نہیں کر سکتا۔ ایک نجی ٹی وی  کے مارننگ شو  میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ آدھے سے زیادہ

کابینہ ارکان کو کوئی سہولت نہیں دی جا رہی۔ ن لیگ کے زیادہ تر کابینہ ارکان بغیر تنخواہ اور مراعات کے کام کر رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ہم سمجھتےہیں کہ امیروں کو زیادہ بوجھ برداشت کرنا چاہیے، آئی ایم ایف بھی یہی چاہتا ہے کہ امیروں پر ٹیکس لگایا جائے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں مقابلے کے رجحان کے باعث ایکسپورٹر کو سبسڈی دی جاتی ہے۔ ایکسپورٹ بڑھانے کے لیے صنعتوں کو سبسڈی ملک کے مفاد میں دی جاتی ہے۔