متعلقہ

جمع

ورلڈ کپ جیتنے کی خوشی ، میسی نے اپنی ٹیم اور سٹاف کو 35سونے کے آئی فون تحفے میں دیدئیے

Spread the love

ارجنٹینا ( سپورٹس نیوز ) یہ ہوتی ہے جیت اور جیتنے کا جشن منانے کا انداز۔۔۔۔میسی نے نہ صرف اپنی قوم کو ورلڈ کپ جیت کر اپنی قوم کو قیمتی ترین تحفہ دیا بلکہ اپنی ٹیم اور سٹاف کو بھی قیمتی ترین تحائف دے کر خوش کر دیا ۔کیا آپ جانتے ہیں کہ  فیفا

ورلڈ کپ جیتنے پر ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے پوری ٹیم اور سٹاف کو سونے کے آئی فون 14 گفٹ کر دیے۔ ہر فون پر کھلاڑی کا نام، نمبر اور ارجنٹائن کا لوگو موجود ہے۔میسی نے 35 سونے کے آئی فونز پر ایک لاکھ 75 ہزار پاؤنڈز خرچ کیے جو ساڑھے 5 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے بنتے ہیں۔