بیجنگ ( نیٹ نیوز ) چین نے امریکی جنگی جہاز کو ساؤتھ چائنا سی سے بھگانے کا دعویٰ کر دیا ہے جبکہ دوسری جانب امریکہ بحریہ کا کہنا ہے کہ چائنا سی سے نکالے جانے سے متعلق چین کا بیان غلط ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چینی فوج نے الزام لگایا ہے کہ امریکی جنگی جہاز غیرقانونی طور پر
