Thursday, September 12, 2024
Homeتازہ تریناہم سیاسی پیش رفت ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عمران...

اہم سیاسی پیش رفت ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عمران خان کو منصورہ آنے کی دعوت دے دی

لاہور ( وی او پی نیوز ) اہم سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے اور وہ یہ کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے عمران خان کو منصورہ آنے کی دعوت دے دی ہے۔منصورہ میں نیوز کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ملک کو آئینی بحران میں مبتلا کردیا ہے۔ پنجاب کی

نگراں حکومت وفاقی حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا حصہ بن چکی ہے۔ پنجاب کی نگراں حکومت لمبے عرصے تک برسراقتدار رہنے کا پروگرام بنا رہی ہے۔ موجودہ حکومت ناکام ہوچکی ہے، اس لیے ایک ہی وقت میں ملک بھر میں الیکشن کرائیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments