متعلقہ

جمع

ان کے لیے گھر جنہیں دنیا نے چھوڑ دیا۔۔۔۔

افسانہ تحریر: پارس کیانی ( ساہیوال،  پاکستان ) بارش تھم چکی...

ربط اضطرار۔۔۔چولہا بجھا ہوا تھا ۔۔۔آنسو سلگ رہے تھے ۔۔۔زندگی کے زخموں سے مایوسی رس رہی تھی

افسانہ از: پارس کیانی ساہیوال، پاکستان بارش ابھی پوری طرح سےتھمی نہیں...

یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان، کتنی کمی کی جائے گی ؟ جانیے

Spread the love

کراچی ( کامرس نیوز ) ایک بار پھر ملک میں پیٹرول کی قیمتوں پر بحث جاری ہے اور یہ امید کی جا رہی ہے کہ حکومت عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی کو مد نظر رکھتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات اس بار ملک میں  پیٹرول کی قیمتیں ضرور کم کرے گی ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ملک میں یکم اپریل سے

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ آنے کے باعث امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ پاکستان میں یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم کی جاسکتی ہیں۔آئل مارکیٹنگ کمپنیز کا تخمینہ ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 15 سے 20 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے تخمینے کے مطابق پیٹرول کی قیمت 4 سے 5 روپے فی لیٹر تک کم ہو سکتی ہے۔دوسری جانب انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ امکان ہے کہ حکومت قیمتوں میں ردوبدل نہ کرے۔