امریکی رکن کانگریس کا عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ، اہم امور پر گفتگو

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز ) امریکی رکن کانگریس ٹڈلیو نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ ڈاکٹر آصف نے ٹڈلیو کی عمران خان سے بات کرائی، دونوں رہنماؤں نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال اور جمہوریت کو مبینہ درپیش

خطرات پر بات چیت کی۔اس موقع پر امریکی رکن کانگریس نے عمران خان کو یقین دلایا کہ امریکی محکمہ خارجہ سے کہا جائے گا کہ وہ پاکستان میں مبینہ غیرمنصفانہ اقدامات پر مداخلت کرے۔واضح رہے کہ ٹڈلیو کانگریس کے بااثر ڈیموکریٹک کاکس کے وائس چیئر ہیں۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: