متعلقہ

جمع

ہم لمبی جدوجہد کیلئے تیار ہیں: اسد قیصر

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اپوزیشن اتحاد تحریک...

 نفرت پھیلانے والوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا  

لاہور ( ایس ایم ایس ) نفرت پھیلانے والوں ...

مطالعہ کو شعار بنائیں، تنقید سے نہ گھبرائیں، ادب کو شہرت کا زینہ نہیں خدمت سمجھیں

از قلم: یاسمین اختر ریسرچ سکالر (گوجرہ، پاکستان) اردو ادب...

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی

Spread the love

کراچی ( کامرس نیوز )ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی

ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح سونے کی 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 12 ہزار 483 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ صرف ایک ڈالر بڑھ کر 1926 ڈالر فی اونس ہے۔