متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

عمران خان نےلاہور ہائیکورٹ میں سب کو دعا کرنے کیلیے کیوں کہہ دیا

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ  میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ  سب کو دعا کرنی چاہیے کہ سپریم کورٹ میں اتحاد ہو۔ جب تک آپ آئین نہیں بچاتے آپ ملک نہیں بچا سکتے۔ الیکشن سے یہ سارے بھاگ رہے ہیں، انہیں نہ آئین کی فکر ہے نہ قانون کی

فکر ہے، یہ چاہتے ہیں کہ کسی طرح اپنا این آر او بچا لیں۔ 3 ہزار کارکنوں کو پکڑا ہوا ہے، ہر روز نئی ایف آئی آر درج ہوتی ہے، سپریم کورٹ کا تقسیم رہنا ملک کے لیے المیہ ہو گا۔