میٹرک کے امتحانات میں 157سکولوں کے طلباء فیل

Spread the love

گجرات ( نیٹ نیوز ) یہ صرف طلباء کی ناکامی ہے یا اساتذہ اور سکولوں کی انتظامیہ کی ۔۔۔۔۔بہر حال بڑا سوال کھڑا ہو گیا ہے ۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق  بھارت کی ریاست گجرات کے سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مجموعی طور پر

امتحانات میں طلبہ کی کامیابی کا تناسب 64.62 رہا۔ 7 لاکھ 34 ہزار طلبہ نے امتحانات دیے جس میں سے 4 لاکھ 74 ہزار طلبہ کامیاب ہوئے۔”جنگ ” کے مطابق امتحانات میں 157 اسکول ایسے تھے جن کا کوئی بھی طالبعلم کامیاب نہ ہوسکا۔گزشتہ سال گجرات کے سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کے میٹرک کے امتحانات میں 121 اسکولوں کے تمام طلبا فیل ہوئے تھے۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: