متعلقہ

جمع

سابق آرمی چیف جنرل (ر)قمرجاویدباجوہ گرگئے

اسلام آباد ( ایس ایم ایس )سابق آرمی چیف...

ہم لمبی جدوجہد کیلئے تیار ہیں: اسد قیصر

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اپوزیشن اتحاد تحریک...

 نفرت پھیلانے والوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا  

لاہور ( ایس ایم ایس ) نفرت پھیلانے والوں ...

امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے نے ٹیکس چوری کا اعتراف کر لیا،اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

Spread the love

واشنگٹن ( نیوز ڈیسک )سپر پاور امریکہ میں بھی ٹیکس چوری کی جاتی ہے ، یقین کرنے کیلیے یہ خبر کافی ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری کا اعتراف کیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ہنٹر بائیڈن نے چین اور یوکرین کے ساتھ بزنس ڈیل میں ٹیکس ادا نہیں کیے تھے۔ہنٹر

بائیڈن کے خلاف تحقیقات 2018 سے جاری تھیں، بزنس ڈیل میں ہنٹر بائیڈن نے 1.5 ملین ڈالر حاصل کیے تھے۔دستاویزات کے مطابق ہنٹر بائیڈن نے 2018 میں ایک لاکھ ڈالر ٹیکس ادا کرنا تھا۔دوسرے کیس میں غیر قانونی طور پر پستول رکھنے کا بھی ہنٹر بائیڈن نے اعتراف کیا ہے۔