متعلقہ

جمع

جرائم پیشہ افراد کی نگرانی کیلئےبڑا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور ( طیبہ بخاری سے ) جرائم پیشہ افراد...

عمر ایوب نے بیوروکریسی کو “تڑی” لگا دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) اپوزیشن لیڈر...

حمد باری تعالیٰ، ہر زبان میں موجود ہے

(احمد منیب ۔ نیدرلینڈ) انتخاب: سلیم خان ابتدائیہ:حمد عربی لفظ ہے،...

بھارتی کرکٹرز زیادہ پیسے ملنے کی وجہ سے مغرو ہو گئے ہیں، کپل دیو کھل کر بول پڑے

Spread the love

نئی دہلی ( نیٹ نیوز ) بھارتی کرکٹرز  زیادہ پیسے ملنے کی وجہ سےمغرور ہو گئے ہیں ۔ ۔۔۔۔۔یہ ہم نہیں کہہ رہے بلکہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بھارت کو ورلڈ کپ جتوانے والے آل راؤنڈر کپ دیو کہہ رہے ہیں ۔بھارت کے لیجنڈری کرکٹر کپل دیو کھل کر بول پڑے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق کپل دیو نے

کہا ہے کہ لوگ زیادہ پیسے ہونے کی وجہ سے مغرور ہو جاتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ انہیں سب کچھ پتہ ہے۔ سنیل گواسکر موجود ہیں، آپ ان سے بات کیوں نہیں کرتے؟ اس میں تکبر کا کیا فائدہ؟ ہر کسی کو کسی نہ کسی سے سیکھنے کی ضرورت ہوتی ہے، صرف تجربے کار انسان ہی آپ کی مدد کر سکتا ہے۔زیادہ پیسے آنے کی وجہ سے بھارتی کرکٹرز میں تکبر آ گیا ہے، وہ سمجھتے ہیں انہیں سب پتہ ہے۔ میرا خیال ہے کہ بہت سے بھارتی کھلاڑیوں کو مدد کی ضرورت ہے۔