متعلقہ

جمع

بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید شدت

کراچی (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان...

ٹرمپ نے تجارتی جنگ چھیڑ دی

تحریر : طیبہ بخاری نیا سال 2025اپنے ساتھ کئی اہم...

ماہرہ خان نے اپنی سکول کی سہیلی کیساتھ یادگار تصاویر شیئر کر دیں

کراچی ( ایس ایم ایس )شوبز انڈسٹری کی معروف...

ناروے میں سیاسی بحران، حکومت کی چھٹی

اوسلو ( ایس ایم ایس ) ناروے میں سیاسی...

سابق حکومت نے الیکشن میں تاخیر کا” بندوبست” کیا، سراج الحق

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز )جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے صوبائی دارالحکومت لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق حکومت نے جان بوجھ کر الیکشن میں تاخیر کا بندوبست کیا۔ حکومت کی رخصتی سے چند روز قبل ڈیجیٹل خانہ شماری کی منظوری دی گئی۔ نئی حلقہ بندیوں کی آڑ میں

انتخابات آئینی مدت سے آگے لے جانے کی کوشش کی گئی۔الیکشن کمیشن آئین کی من مانی تشریح نہ کرے، 90 روز میں الیکشن کرائے۔ آئین کے آرٹیکل 224 کی پاسداری ہونی چاہیے۔