متعلقہ

جمع

‘‘میں یہاں ہوں’’لیکن وہ گونگی چیخیں کسی کو سنائی نہ دیں

افسانہ پارس کیانی (ساہیوال، پاکستان) سائرہ آج یونیورسٹی جانے کے لیے...

ہندو قوم پرستی کے معاملے پر امریکی اور کینیڈین یونیورسٹیاں میدانِ جنگ بن گئیں

Spread the love

نیو یارک ( نیٹ نیوز )  کینیڈا کے وزیر اعظم کے بعد اب ایک امریکی اخبار نے بھی سچ اگل دیا ہے ۔ ایک امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں واضح الفاظ میں لکھا ہے کہ ہندو قوم پرستی نے دنیا بھر میں وبائی حیثیت اختیار کر لی ہے۔اخبار کے مطابق ہندو قوم پرستی کے معاملے پر امریکی اور کینیڈین

فائل فوٹو

یونیورسٹیاں میدانِ جنگ بن گئی ہیں۔ ہندو قوم پرستی کی مخالفت کرنے والوں کو قتل کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔دوسری جانب میڈیا رپورٹس کے مطابق مختلف ممالک نے بھارتی سفارت کاروں، بی جے پی اور آر ایس ایس کی نگرانی شروع کر دی ہے۔