متعلقہ

جمع

ان کے لیے گھر جنہیں دنیا نے چھوڑ دیا۔۔۔۔

افسانہ تحریر: پارس کیانی ( ساہیوال،  پاکستان ) بارش تھم چکی...

ربط اضطرار۔۔۔چولہا بجھا ہوا تھا ۔۔۔آنسو سلگ رہے تھے ۔۔۔زندگی کے زخموں سے مایوسی رس رہی تھی

افسانہ از: پارس کیانی ساہیوال، پاکستان بارش ابھی پوری طرح سےتھمی نہیں...

رواں سال کا آخری چاند گرہن 28 اکتوبر کو ہو گا، کتنی دیر تک رہے گا ؟ جانیے

Spread the love

 اسلام آباد ّ وی او پی نویز )رواں سال کا آخری چاند گرہن 28 اکتوبر کو ہو گا، کتنی دیر تک رہے گا ؟تفصیلات کے مطابق ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں چاند گرہن 4 گھنٹوں کے لیے ہو گا اور وہاں کے تمام شہروں میں دیکھا جا سکے گا۔اس سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن پاکستان میں

بھی دیکھا جا سکے گا۔”جنگ ” کے مطابق چاند گرہن پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 28 اکتوبر کو رات 11 بج کر01 منٹ پر شروع ہو گا اور رات کو 0 بج کر 15 منٹ پر عروج کو پہنچے گا۔چاند گرہن کا اختتام 29 اکتوبر کو رات 3 بج کر 36 منٹ پر ہو گا۔چاند گرہن پاکستان کے علاوہ ایشیا، روس، یورپ اور افریقا کے مختلف ممالک میں دیکھا جا سکے گا۔خیال رہے کہ اس سے قبل 14 اکتوبر کو رواں سال کا آخری سورج گرہن ہوا تھا۔