Homeتازہ ترینعوام کیلیے خوشخبری ۔۔۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی
عوام کیلیے خوشخبری ۔۔۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی
اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) عوام کیلیے خوشخبری ۔۔۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات
کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے، جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 4 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی، مٹی کےتیل پر فی لیٹر 6 روپے 5 پیسے کمی کی گئی ہے۔
Like this:
Like Loading...