متعلقہ

جمع

سابق آرمی چیف جنرل (ر)قمرجاویدباجوہ گرگئے

اسلام آباد ( ایس ایم ایس )سابق آرمی چیف...

ہم لمبی جدوجہد کیلئے تیار ہیں: اسد قیصر

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اپوزیشن اتحاد تحریک...

 نفرت پھیلانے والوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا  

لاہور ( ایس ایم ایس ) نفرت پھیلانے والوں ...

ملتان کی ایڈمنسٹریشن نے بھی انتخابی نتائج تبدیل کیے

Spread the love

ملتان ( وی او پی نیوز ) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ملتان کی ایڈمنسٹریشن نے بھی انتخابی نتائج تبدیل کیے۔انتخابات کے وقت اور بعد میں جو کچھ ہو رہا ہے، پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ ہمارے ہاں سیاسی جماعتیں نہیں مافیاز ہیں، یہ لوگ صرف اپنے بچوں کو ہی اقتدار میں لانا چاہتے ہیں۔ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران جاوید ہاشمی نے کہا

file photo

کہ  سوچ سمجھ کے بعد خود الیکشن سے دستبردار ہوگیا، مجھے آفر دی گئی آپ الیکشن لڑیں تو آپ کو تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ جو نتائج ہیں، ان کو تسلیم کیا جائے، انتخابات سے متعلق دو سے تین افسران نے بیانات بھی دے دیے ہیں۔ ملتان کی ایڈمنسٹریشن نے انتخابات کے نتائج کو تبدیل کیا۔ پہلی بار ہوا ایک جماعت کا نشان نہیں تھا الیکشن مہم نہیں کرسکتےتھے۔