متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

اور اب خیبر پختون خوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ

Spread the love

 اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دیدیا ہے ۔خیبر پختون خوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف کے

معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کا فیصلے میں کہنا ہے کہ اسپیکر کے پی اسمبلی عدالتی احکامات پر عمل نہیں کرتے تو خیبر پختون خوا کی حد تک سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے پر مجبور ہوں گے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ووٹ ڈالنا ہر کسی کا بنیادی حق ہے، ووٹ ڈالنے کے حق سے کسی ووٹر کو محروم نہیں کیا جا سکتا۔