خیبرپختون خوا اسمبلی میں PP اور PTI اراکین میں ہاتھا پائی،” امریکہ کا جو یار ہے غدار ہے ” کے نعرے لگ گئے

Spread the love

پشاور ( وی او پی نیوز )خیبرپختون خوا اسمبلی میں اپوزیشن و حکومتی اراکین کے درمیان شور شرابے کے بعد پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی نگہت اورکزئی کی صوبائی وزیر انور زیب کے ساتھ ہاتھا پائی ہوگئی۔نگہت اورکزئی صوبائی وزیر انور زیب کے ساتھ تلخ کلامی کے دوران بےہوش ہوگئیں۔وزیراعلی محمود

خان خیبرپختون خوا نے بیچ بچاؤ کی کوشش کی۔حکومتی اراکین کی جانب سے ایوان میں ’امریکا کا جو یار ہے غدارہے‘ اور’امپوپورٹیڈ حکومت مردہ باد‘ کے نعرے لگائے گئے۔دوسری جانب اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن صوبائی حکومت کو گرانا نہیں چاہتی۔ تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا مقصد صوبائی اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانا ہے۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: