متعلقہ

جمع

ٹرمپ نے تجارتی جنگ چھیڑ دی

تحریر : طیبہ بخاری نیا سال 2025اپنے ساتھ کئی اہم...

ماہرہ خان نے اپنی سکول کی سہیلی کیساتھ یادگار تصاویر شیئر کر دیں

کراچی ( ایس ایم ایس )شوبز انڈسٹری کی معروف...

ناروے میں سیاسی بحران، حکومت کی چھٹی

اوسلو ( ایس ایم ایس ) ناروے میں سیاسی...

کلاس میں پروفیسر نے طالبعلم سے “شادی” کرلی

ندیا ( مانیٹرنگ ڈیسک )مغربی بنگال کے ایک کالج...

سید قربانی دے گیا ہے، یزید کی اُلٹی گنتی شروع”۔۔۔اداکارہ کی پوسٹ”

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز )دین کی خدمت کے لیے شوبز انڈسٹری چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔نور بخاری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر  ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تصویر شیئر کی ۔اور کیپشن میں لکھا  کہ ’سید قربانی دے گیا ہے، اب مسلم امّہ کے لیے خیر آنے والی ہے، یزید کی اُلٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔‘

 

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا  جس کے نتیجے میں ابراہیم رئیسی جاں بحق ہو گئے ۔ایرانی میڈیا نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق کی تھی۔تہران ٹائمز کے مطابق مشرقی آذربائیجان کے گورنر ملک رحمتی، مشرقی آذربائیجان میں ایرانی سپریم لیڈر کے نمائندے محمد علی بھی جاں بحق ہوئے۔صدارتی محافظوں کے سربراہ مہدی موسوی بھی جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہیں۔