متعلقہ

جمع

خواتین کی ترقی میں نیا باب رقم

لاہور ( ایس ایم ایس ) ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ...

خیبر پختونخوا میں سپر ٹیکس لگے گا

) پشاور ( ایس ایم ایس )پختونخوا میں زرعی...

حضرت واصف علی واصف ؒ کا سہ روزہ سالانہ عرس شروع

لاہور ( ایس ایم ایس ) معروف روحانی رہنما...

خشک سالی کا اندیشہ

لاہور ( ایس ایم ایس ) ملک میں ناکافی...

لاہور شدید گرمی کی لپیٹ میں ، درجہ حرارت کہاں تک جا پہنچا ۔۔۔؟ جانیے

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز ) ملک بھر کے متعدد شہر اس وقت سخت گرمی کی لپیٹ اور ہیٹ ویو کے زیرِ اثر ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے دارالخلافہ لاہور کا آج درجۂ حرارت

41 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ گرمی کی شدت کا احساس 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔دوسری جانب پنجاب کے دیگر شہروں سرگودھا، بہاولپور، ڈی آئی خان میں درجۂ حرات 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسی طرح فیصل آباد، ساہیوال اور ملتان میں آج درجۂ حرات 45 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ چکوال کا آج درجۂ حرارت 42 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید گرمی کے پیشِ نظر شہریوں کو گھر سے باہر نکلنے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا جا رہا ہے۔