متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

سونا سستا ہو گیا

Spread the love

کراچی ( نیوز ڈیسک ) آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کی کمی ہو گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی

کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 45 ہزار 100 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1113 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 10 ہزار 134 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر کم ہو کر 2376 ڈالر فی اونس ہے۔