متعلقہ

جمع

ٹرمپ نے تجارتی جنگ چھیڑ دی

تحریر : طیبہ بخاری نیا سال 2025اپنے ساتھ کئی اہم...

ماہرہ خان نے اپنی سکول کی سہیلی کیساتھ یادگار تصاویر شیئر کر دیں

کراچی ( ایس ایم ایس )شوبز انڈسٹری کی معروف...

ناروے میں سیاسی بحران، حکومت کی چھٹی

اوسلو ( ایس ایم ایس ) ناروے میں سیاسی...

کلاس میں پروفیسر نے طالبعلم سے “شادی” کرلی

ندیا ( مانیٹرنگ ڈیسک )مغربی بنگال کے ایک کالج...

کتنےآئی پی پیز کو بجلی کی پیداوار کے بغیر ہی ماہانہ اربوں روپے دیئے جا رہے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز ) کتنےآئی پی پیز کو بجلی کی پیداوار کے بغیر ہی ماہانہ اربوں روپے دیئے جا رہے ہیں؟  اس حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے ۔ اور یہ انکشاف اہم شخصیت نے کیا ۔  سابق نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ کروڑوں عوام کی کمائی کیپسٹی پیمنٹ کے نام پر 40 خاندانوں کو

دی جا رہی ہے، 4 آئی پی پیز کو پیداوار کے بغیر ہی پیسے دیئے جارہے ہیں۔”جنگ ” کے مطابق  اپنے بیان میں گوہر اعجاز نے کہا کہ حکومت عوام کے پیسے پر کاروبار نہ کرے اور صارفین سے زیادتی بند کی جائے۔4 آئی پی پیز کو بجلی کی پیداوار کے بغیر ہی ماہانہ 10 ارب روپے دیے جا رہے ہیں، جبکہ نصف آئی پی پیز 10 فیصد سے بھی کم کیپسٹی پر بجلی پیدا کرکے رقم بٹور رہی ہیں۔سابق وفاقی وزیر نے مطالبہ کیا کہ آئی پی پیز کو ادائیگی صرف بجلی پیدا کرنے پر دی جائے، اور نیپرا میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو نمائندگی دی جائے۔