متعلقہ

جمع

گوجرانوالہ میں لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد تیسری منزل سے دھکا دیدیا گیا

Spread the love

گوجرانوالہ ( نیوز ڈیسک ) گوجرانوالہ سے ایک بری خبر سامنے آئی ہے ۔ خبر کی ابتدائی تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد تیسری منزل سے دھکا دے دیا گیا ہے ۔ لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد گیسٹ ہاؤس کی تیسری منزل سے دھکا دے دیا گیا۔”جنگ ” کے مطابق واقعہ

گوندلانوالہ چوک میں گزشتہ رات پیش آیا ،پولیس نے 3 ملزمان کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا ہے۔متاثرہ لڑکی ہسپتال میں زیرِ علاج  ہے اور اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔